معلقہ مسجد
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایسی مسجد جس کے نیچے پست چھتوں والی دکانیں تعمیر کی جائیں اور مسجد تک پہنچنے کے لیے تین زینے مہیا کیے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایسی مسجد جس کے نیچے پست چھتوں والی دکانیں تعمیر کی جائیں اور مسجد تک پہنچنے کے لیے تین زینے مہیا کیے جائیں۔